اہم خبریںدلچسپ و عجیب

غلاموں کی تجارت اور یورپی نو آبادیاتی دور

غلاموں کی تجارت اور یورپی نو آبادیاتی دور

یہ وہ دور تھا جب یورپی طاقتیں افریقہ سے سیاہ فام لوگوں کو پکڑ کر غلام بنا کر بحری جہازوں میں بھر بھر کر امریکہ لے گئیں اور وہاں ان سے ہر قسم کا کام لیا جاتا تھا امریکہ میں بڑی بڑی اونچی بلڈنگ کے پیچھے انہی غلاموں کا خون پسینہ ہے جس زمانے میں امریکہ میں عالیشان عمارات بنیں اس زمانے میں باقی دنیا میں دور دور تک کوئی ایک بھی ایسی بلڈنگ نہ تھی جیسی عمارات امریکہ میں بنیں ان لوگوں نے کھیتوں میں بھی کام کیا ہر طرح کا کام کیا بلا معاوضہ کام کیا

اہم بات یہ ہے کہ اکثر سیاہ فام لوگوں کو ان کے علاقے کے اپنے چوہدری یا قبیلے کے سربراہ نے یورپیوں کو پیش کیا تاکہ ان کی حکومت بچی رہے لیکن نہ حکومت بچی نہ سیاہ فام لوگ پورا افریقہ یورپی کالونی بن گیا تھا

ان لوگوں پر سخت مظالم ڈھائے گئے ان کی عورتوں کے ساتھ زیادتی تو عام سی بات تھی ان کو باندھ کر رکھا جاتا پورا دن کام لیا جاتا ان کے مالکان ان سے جیسا مرضی سلوک کرتے ان کو جہازوں میں بھر بھر کر امریکہ پہنچایا گیا ۔

Thanks for reading
Kindly share if you like the post

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You