انٹرنیشنل

غزہ جنگ بندی معاہدےکیلئے ہونیوالے مذاکرات انتہائی مشکل ہیں۔سیکرٹری جنرل یو این

غزہ جنگ بندی معاہدےکیلئے ہونیوالے مذاکرات انتہائی مشکل ہیں۔سیکرٹری جنرل یو این

ممکن ہے آئندہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات نہ ہو۔انتونیو گوتریس

نیو یارک(نمائندہ انیلا جعفری)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی امید ظاہر کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات انتہائی مشکل اورطویل ہیں لیکن ہم پرامید ہیں کہ ایک معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ ممکن ہے آئندہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات نہ ہو اور جہاں تک میری معلومات ہیں نیتن یاہو کا مجھ سےملنےکا کوئی ارادہ نہیں۔واضح رہے کہ گوتریس کا بیان ایسےوقت آیا ہےجب امریکی وزیرخارجہ مذاکرات کے لیے مصرکا دورہ کررہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You