خیبرپختون خواہ

عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح و مقصد ہے۔الحاج انور سیف اللہ خان

عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح و مقصد ہے۔الحاج انور سیف اللہ خان

انشااللہ کامیاب ہو کر اپنے حلقے کے عوام کی بھرپور خدمت کرونگا۔امیداور برائے صوبائی اسمبلی

لکی مروت(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے سینئیر سیاستدان و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 107 الحاج انور سیف اللہ خان نے کہا کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح و مقصد ہے انہوں نے کہا کہ انشااللہ کامیاب ہو کر اپنے حلقے کے عوام کی بھرپور خدمت کرونگا انہوں نے کہا ہمیشہ منشور تعلیم، صحت، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے تا کہ نوجوان نسل کیلئے آسانیاں ہوں نوجوان نسل ملک و قوم کا سرمایہ ہے اور اس سرمایے کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے خیبر پختون خواہ کے سینئیر سیاستدان و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 107 الحاج انور سیف اللہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہر سیاسی نمائندہ کی ذمہ داری ہے کیونکہ سیاسی نمائندہ عوام کی طاقت سے ہی ممبر اسمبلی بنتا ہے اس لئے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے تا کہ عوامی کے مسائل و مشکلات میں کمی اسکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You