کالم/مضامین

عنوان: کرونا کی موت’ زندگی بھاپ ھے

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان: کرونا کی موت’ زندگی بھاپ ھے

دنیا بھر کی طرح پاکستان بھی کرونا وائرس کے موذی اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکا۔کرونا وائرس کی تیسری لہر سابقہ لہروں سے زیادہ شدت اختیار کرچکی ھے افسوس کا مقام ھے کہ ہمارے پاکستانی اس وباء کو ابھی تک غیر سنجیدہ لےرہے ہیں۔ میرا مشاہدہ اور تجربہ ھے کہ حکومتی اقدامات کے باوجود ہماری پولیس ماشاءالله کیا کہنے انکی تو چاندی نکل آئی بس کیا ھے ہوٹلوں دکانوں اور دیگر تجارتی مراکز میں بتھہ بند گیا ھے عیدی خوب جمع کی جارہی ھے الله تعالیٰ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں سے ہمیشہ کیلئے نجات عطا کردے آمین میں اس بابت اگر تحریر کروں تو لکھتے لکھتے تھک جاؤنگا لیکن پولیس کی کالی بھیڑوں کے سیاہ گری ختم نہ ھوسکے گی بس مکمل نظام بدلنے کی اشد ضرورت ھے۔۔۔۔ معزز قارئین!! یہاں میرے کالم کا عنوان اور مقصد عوام کو کرونا سے مفت اور آسان طریقے سے بچاؤ ھے۔ کسی دوست نے مجھے بتایا کہ آپ جو گرم پانی پیتے ہیں وہ آپ کے گلے کیلئےاچھا ہے لیکن یہ کورونا وائرس آپکی ناک کی پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے تین سے چار دن تک پوشیدہ رہتا ہے۔جو گرم پانی ہم پیتے ہیں وہ وہاں نہیں پہنچتا ہے. چار سے پانچ دن کے بعد یہ وائرس جو پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے چھپا ہوا تھا۔آپکے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے پھر آپکو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس لئےبھاپ لینا بہت ضروری ہے جو آپ کے پاراناسل ہڈیوں کے پچھلے حصے تک پہنچ جاتا ہے. آپکو یہ وائرس ناک میں بھاپ سے مارنا ہے۔ پچاس سینٹی گریڈ پر یہ وائرس معذور ہوجاتا ہے یعنی مفلوج ہوجاتا ہے. ساٹھ سینٹی گریڈ پر یہ وائرس اتنا کمزور ہوجاتا ہے کہ انسانی قوت مدافعت کا کوئی بھی نظام اسکے خلاف لڑسکتا ہے. ستر سینٹی گریڈ
پر یہ وائرس پوری طرح سے مرجاتا ہے۔ بھاپ یہی کام کرتا ہے جو گھر پر رہتے ہیں ان کو دن میں ایک بار بھاپ لینا چاہئے۔ اگر آپ سبزی, گوشت وغیرہ خریدنے کیلئے بازار جاتے ہیں تو دن میں دو بار بھاپ لیں جو لوگوں سے ملتے جلتے ہیں یا دفتر جاتے ہیں تو انہیں دن میں تین بار بھاپ لینا چاہئے. ڈاکٹروں کے مطابق ناک اور منہ سے بھاپ لے کر کورونا وائرس کو ختم کرکے مارا جاسکتا ہے۔اگرتمام لوگ ایک ہفتہ کیلئے بھاپ مہم شروع کردیں تو وبائی بیماری بہت جلدختم ہوجائے گی. لہذا ایک مفید مشورہ اور ایک قابل عمل تجویز یہ ہے کہ ایک ہفتہ کیلئے صبح اور شام صرف پانچ منٹ تک بھاپ میں سانس لینا شروع کریں. اگر ہم سب ایک ہفتہ کیلئےاس طرزعمل کواپنائیں گے تو مہلک کوویڈ نائن ٹین مٹ جائیگا أِنشاء الله۔اس مشق کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں تو اپنے تمام رشتہ داروں,دوستوں اورپڑوسیوں کو بھاپ کی مشق کی تلقین کریں تاکہ ہم سب مل کر اس کورونا وائرس کو مار سکیں.

الله پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم جاری رکھے. آمین ثما آمین ۔۔۔۔!!

کالمکار: جاوید صدیقی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You