کالم/مضامین

عنوان: قومی املاک کا نقصان، سنگین جرائم، سزائے موت۔۔۔!!

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان: قومی املاک کا نقصان، سنگین جرائم، سزائے موت۔۔۔!!

کالمکار: جاوید صدیقی

پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جہاں پر نطفہ حرام سے پیدا ھونے والے سیاستدان، حکمران اور انتہا پسند جماعتوں کے سربراہان اپنی ناجائز اولادیں جو کارکنان کی شکل میں ھیں جو نام نہاد مسلمان ھونے کے سبب انہیں فرعونوں یزیدوں شمر نمرودوں کی پوجا کرنے والے اپنی جہنم واصل ھونے والے لیڈروں کو زندہ باد اور جئے کے نعروں میں غرق ھوکر وطن عزیز پاکستان میں ستر سالوں سے انتشار نفرت عصبیت تعصب لسانیات مسلکیت کی آگ کے الاؤ بڑھاتے چلے آرھے ھیں۔ یہ کنجر جمہوریت جس پر جس قدر لعنت بھیجیں کم ھے بدترین نظام جمہوریت ھے جس کو یہ سب کے سب حرام زادوں کو چمٹائے رکھا ھے۔ قوم پرست ھوں یا مذہبی جماعتیں یا پھر سیاسی جماعتیں کو ایک بھی ایسا نہیں جس کو قومی املاک کو جلانے برباد کرنے میں کوئی کسر چھوڑی ھو، ان کنجروں بے ضمیروں خودغرضوں اور غدار وطنوں کے جرائم لگاتار چلتے چلے آرھے ھیں۔ آئین کی تو نیچے سے پھاڑ کر رکھ دی اور یہ بیغیرت قوم ایک بریانی پر اپنی عزتیں اترواتی ھیں۔ رہی سہی چند ایک ادارے ان کی ساگ کو برباد کرنے کیلئے مکارانہ عیارانہ غلیث سازشیں کرنے میں تھم نہیں رھے۔ پاکستان کے مخلصین ان سب حالات کے سبب شدید پریشان و حیران بھی ھیں اور دعاگو ھیں کہ اللہ ھماری قوم کو عقل و شعور سے نواز دے کہ وہ اپنے آستینوں میں چھپے سانپوں کو پہنچانیں اور ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والوں کا محاسبہ کرتے ھوئے حقائق کو جاننے کی کوشش کریں۔ یہ تمام اشرفیہ حزب جماعت ھو یا حزب اختلاف سب کے سب ایک ہی حمام میں ننگے اور غلیظ حالت میں ھیں۔ یہ ملک ان کے باپ کا نہیں جو چاہے ملکی دولت لوٹ کر فرار ھوجائے۔ مورخ لکھ رھا ھے کہ نوازشریف شہباز شریف مریم نواز و ٹولہ آصف علی زرداری بلاول زرداری و ٹولہ مولانا فضل الرحمان و ٹولہ فاروق ستار مصطفیٰ کمال عامر خان خالد مقبول صدیقی و ٹولہ اسفنند یار ولی انس نورانی و ٹولہ اور سابقہ حیات و مرحوم سربراہان حکمراہان نے بھی اپنی سرانگیزیوں اور فتنہ و فساد بپا کرنے میں کوئی حد نہ چھوڑی بات یہیں ختم نہیں ھوتی ایسی صورتحال کو سدھارنے کے بجائے چند ایک فور اسٹار جرنلز نے بھی خوب ہاتھ صاف کئے جنہیں تاریخ سیاہ اور غلیظ شخصیات میں شامل کررہی ھے۔ لاکھ یہ چاہیں کہ حقائق آشکار نہ ھوں لیکن قدرت جب بے نقاب کرنا چاہے تو کوئی نہیں روک سکتا ھے۔ یہ بیغیرت بااختیار شخصیات لاکھ مکر کرنے لیکن ان کے مکر و فریب زائل ھوجائیں گے کیونکہ لاکھ سرکش قوم ھونے کے باوجود یہ خطہ پاکستان اللہ اور اس کے حبیب ﷺ کی منظوری سے پاکستان بنا ھے اس کی حفاظت بھی اللہ نے ہی لی ھے البتہ اس سرکش گمراہ جاہل پاکستانی قوم کو اللہ سزا کے مراحل سے اس وقت تک گزارتا رہیگا جبتکہ یہ قوم توبہ طائف کرکے اللہ کی دین کو مضبوطی سے تھام نہ لیں۔ اب وقت آں پہنچا ھے کہ فی الفور آئین میں تبدیلیاں کی جائیں جس میں اسلامی و شرعی اصولوں کو شامل کرتے ھوئے فوری بناء تفریق سزا و جزا کا انعقاد کیا جائے۔ سپریم اللہ ھے اور سپریم قرآن پاک اس کے ساتھ ساتھ آخری زماں محمد مصطفیٰ ﷺ کی شریعت کے مطابق نظام منتقل کردیا جائے جسے عام فہم میں نظام مصطفیٰ ﷺ کہتے ھیں۔ اسٹبلشمنٹ یوں تو ستر سالوں سے زائد براہ راست سیاست و حکومت میں مداخلت کرتی چلی آرھی ھے اب انہیں آخری بار نظام مصطفیٰ ﷺ کو رائج کرنے میں فی الفور اپنا مثبت بھرپور طاقت کیساتھ کردار ادا کرنا ھوگا بصورت فوراسٹار پر ایسا بدنما داغ لگ جائیگا کہ وہ مٹنے سے نہ مٹ سکے گا کیونکہ ان کا بھی حساب اللہ اپنی بارگاہ میں ضرور لے گا۔ قومی اثاثوں قومی املاک جلانے مٹانے اور نقصان پہنچانے پر سرے عام پھانسی دی جائے اور اکسانے والے تمام سیاسی و غیر سیاسی سربراہان کو بھی لٹکا دیا جائے۔ اس ملک میں روز روز کی جھگ جھگ سے بہتر ھے ایک ہی وار سے گند صاف کردی جائے تاکہ پاکستان آگے بڑھے خوشحال رھے آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You