سوہاوہ

سوہاوہ پولیس ٹیم نے مختلف علاقوں میں چھتوں پر سرچنگ کی،اس دوران پتنگیں اور خونی

جہلم : پتنگ بازی کی روک تھام کے سلسلہ میں جہلم پولیس کی جانب سے جاری مہم کے دوران

سوہاوہ پولیس ٹیم نے مختلف علاقوں میں چھتوں پر سرچنگ کی،اس دوران پتنگیں اور خونی ڈور قبضہ میں رکھنے والے 04 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں پتنگیں برآمد

ملزمان نے پتنگیں اور ڈوریں قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں پتنگیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،

نئے قانون کے مطابق غیر قانونی طور پر پتنگیں تیار کرنے، ذخیرہ کرنے، سپلائی یا قبضہ میں رکھنے پر بھاری جرمانہ اور 05 سال قید کی سزا مقرر کی گئی ہے،

پتنگ بازی ایک خطرناک اور خونی کھیل ہے، جس سے قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے گا اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You