عنوان: عالم اسلام کا بہادر مجاہد "علقم الخیری” شہید ھوگیا

ٹائٹل: بیدار ھونے تک
عنوان: عالم اسلام کا بہادر مجاہد "علقم الخیری” شہید ھوگیا
تحریر: جاوید صدیقی

لاکھ منافقین جمع کرلیں یہ یہود و نصاریٰ ایمان والے بہادر مجاہد ستاروں کی مانند ابھرتے رہیں گے۔ رسولِ خدا کے پروانے یونہی جام شہادت نوش کرتے رھیں گے کیونکہ اسلام زندہ ھے زندہ رہیگا بعد قیامت بھی، اسلام کو قیامت بھی فنا نہیں کرسکتی۔ اسلام اللہ کا پسندیدہ ھے اور اسے اپنے محبوب ترین پیغمبر محمد مصطفیٰ ﷺ پر نازل کیا۔ گزشتہ روز بیت المقدس میں جنین کے دس شہداء کا بدلہ لیتے ہوئے، ایک اکیس سالہ فلسطینی مجاھد القدس کا وہ بہادر بیٹا جس نے تن تنہا القدس آپریشن انجام دیا، اور ابتک کی اطلاعات کیمطابق دس یہودیوں کو جہنم واصل کیا اور تئیس کو زخمی کیا جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ اسرائیل کو زخم چاٹنے پر مجبور کیا۔ رب کریم مسلمانوں کے قلوب کو راحت بخشنے والے اس نوجوان کی شہادت قبول فرمائے! آمین یا رب العالمین۔ فلسطینی مسلمانوں کا جشن اور یہودیوں کا سوگ قابل دید ھے۔ یہ ہیرو مشرقی القدس سے تعلق رکھنے والا اکیس سالہ شہید "علقم خیری” المعروف تقبلہ اللہ ہیں،، جس نے القدس آپریشن انجام دیا ہے اور آپریشن کے دوران خود بھی شہید ہوگیا۔ یہودیوں کی ہلاکتیں اسرائیل میں ہوئیں اور سوگ دوبئی میں ھورہا ھے۔ متحدہ عرب امارات نے "القدس آپریشن” کی مذمت کرتے ہوئے اسے "دہشت گرد حملہ” قرار دیا۔ ھے”۔۔۔۔افسوس اے مسلمان تجھ پر افسوس ھوتا ھے جان لیجئے ھم قرب قیامت میں داخل ھوچکے ھیں اب ایمان اور بے ایمان کی جنگ شروع ھوچکی ھے جو دھیرے دھیرے امام زمانہ حضرت محمد بن عبداللہ المعروف امام مہدی علیہ السلام تک جاپہنچے گی۔ اب فیصلہ ھم سب پر ھے ایمان بچالیں یا پھر دجالیوں کے کارواں میں شامل ھوجائیں۔ اللہ ھمیں ایمان کی موت عطا کردے آمین یا رب اللعامین۔۔۔۔۔۔!!



