*عنوان: بڑے ممالک کے بڑے اسلحہ ۔۔۔!!*

*ٹائٹل: بیدار ھونے تک*
*عنوان: بڑے ممالک کے بڑے اسلحہ ۔۔۔!!*
*کالمکار : جاوید صدیقی*
دنیا تین طبقات پر مشتمل ھے اوۜل ترقی یافتہ دوئم ترقی پزیر سوئم غریب مسکین۔ ترقی یافتہ ممالک میں دولت کے انبار اور درائع دولت بییشمار ہوتے ہیں، جو جدید ترین اسلحہ جات سے بھی مزین رہتے ہیں اور انکے ہاں دنیا کی اسلحہ فیکٹریوں کے جال بچھے رہتے ہیں ، یہ ممالک دنیا مییں راج کرتے ہیں اور ان ممالک میں بھی سب سے زیادہ مضبوط و طاقتور سربراہ کہلاتا ھے اور اسی کا آڈر دنیا بھی تسلیم کرتی ھے ، موجودہ دور میں یہ حیثیت امریکہ کے پاس ھے لیکن اب اس منصب کیلئے چین اور اسرائیل کے مابین رسا کشی چل رھی ھے جبکہ امریکہ اپنی پوزیشن کو قائم رکھنے کیلئے ہاتھ پاؤں مسلسل مار رھا ھے۔ امریکہ سے قبل روس سپر پاور تھا اور اسی کا ون ورلڈ آڈر چلتا تھا لیکن امریکہ نے بہت چالاکی و ہوشیاری کیساتھ پاکستان اور افغانستان کو بیوقوف بنایا اور انہی کے کندھوں پر جنگ کرکے روس کو توڑ دیا اور خود تن تنہا طاقتور بن کر ابھرا۔ اس منصب کے خواں چین اور اسرائیل بھی ہیں۔ افغانستان روس جنگ میں امریکہ اور اپنے حواریوں کے اسلحہ استعمال کرکے خوب ٹیسٹنگ کی اور جان لیا کہ کون کون سے کارآمد ہیں اور کون کون سے نکارہ۔ امریکہ ایک جھوٹا، مکار، لومڑی کی طرح چالاک ملک ھے اپنی خودغرضی مفادات کو سب سے زیادہ مقدم رکھتا ھے، امریکہ کے نزدیک اس کے بڑے مفادات میں چند ایک ذاتی نقصان بھی ہوتا ھے تو یہ کرلیتا ھے۔ اس کے چند مشاہدات و تجربات میں ضیاءالحق کو کریش میں مارنا اس موقع پر اپنا ایک فوجی افسر اور سفارتکار بھی گنوایا، نائن الیون کا فرضی ڈرامہ اور مسلم ممالک کو تہس نہس کرنا، داعش دہشتگرد تنظیم بناکر اور اسلام فوبیا کا نام دیکر عالم ارض میں مسلمانوں کو بدنام کرنا، اسرائیل کی کھلی مدد کیساتھ مکمل غزہ کو بمباری کرکے ڈھا دینا اور ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں معصوم نوزائیدہ و شیرخوار اور چھوٹے بچوں ، لڑکپن ، جوان اور ضعیف تمام کے تمام شہریوں کو شہید کرنا پھر پاک بھارت جنگ کراکے اسلحہ کی جانچ پڑتال کرنا اور اسلحہ کے ماہرین کی نشاندہی رکھنا یہ سب کا سب امریکہ اور اسرائیل کا رچایا ھوا کھیل تھا خود ہی جنگ کو بند کرانے کیلئے بھارت کو شٹ اپ کال دی۔ اس کھیل میں سی آئی اے ، ایم سکس ، ایم ٹین ، موساد ، را ، اور دیگر یورپین خفیہ ایجنسیوں کی پلاننگ شامل رھی ہیں۔ یہ اللہ کا فضل و کرم ھے کہ اس نے پاکستان کی عسکری قیادت کو اعلیٰ ترین ذہانت، فطانیت، ہوشیاری، قوت ارادی، حکمت و دانائی کی بہترین روشنی عطا کیں ہیں اور ہماری عسکری قیادت کو بروقت فیصلہ کرنے اور دشمنوں کے چال کو سمجھنے بوجھنے کی خوبصورت صلاحیت سے مالا مال بھی کیا ھوا ھے۔ ایک جانب ہماری عسکری قیادت پروفیشنل انداز سے غور و فکر کرتی ھے تو دوسری جانب وہ اللہ واحد لاشریك کے آگے سجدہ ریز ہوکر اپنی کامیابی و کامرانی کیلئے دعا بھی کرتی ھے یوں سمجھ لیجئے کہ روحانی و جسمانی دونوں طرح رب العزت سے جڑ کر فتح مبین کی خواہش رکھتے ہوئے جنگ کے میدان میں فلگ شگاف نعرہ تکبیر اللہ اکبر کیساتھ دشمن پر ٹوٹ پڑتے ہیں پھر اللہ بھی اپنے نام کی لاج رکھتا ھے اور غیب سے مدد فرماتے ہوئے کامیابی سے ہمکنار کرتا ھے۔ اے کاش پاکستان کا نظام حکومت اور حکومتی عہدیداران، کرپشن، لوٹ مار، بددیانتی، سہولتکاری اور ملک سے غداری کے مرتکب نہ ہوتے تو آج پاکستان حقیقت میں سپر پاور ملک کی صف میں کھڑا نظر آتا لیکن ان سیاسی و مذہبی ٹھیکیداروں نے بھیکاری بناکر دنیا بھر میں رسوا و ذلیل کردیا۔ یہ کیا قومی خذانہ لوٹ کر اپنی قبر میں لے جائیں گے یقین جانیئے ان سب لٹیروں، رشوت خوروں، کمیشن ایجنٹ، دلالوں، بروکروں اور ملک فروشوں پر لعنت دینے کو دل کرتا ھے ان پر منحوسیت و پھٹکار پھیلی رہتی ھے کوئی انہیں سمجھائے تو سہی، مگر یہ اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ گناہ کئے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں یہ قطعہ رب العزت نے ایک خاص مقصد کیلئے چنا ھے، اس خطہ سے ایک بہت بڑی جنگ لڑی جائیگی قبل اس کے کئی چھوٹی جنگیں بھی ہونگیں تاکہ پاکستانی افواج خود کو مکمل تیار کرلے اور اپنے تمام اسلحہ کو استعمال کرکے چیک کرلے تاکہ آخری معرکہ جوکہ بہت شدید اور خطرناک ہوگا جس میں پاکستان سے بھی کڑوروں کی تعداد میں شہادتیں سامنے آئیں گی جبکہ بھارت آدھا واصل جہنم ہوگا بقیہ بری طرح شکست کے بعد انکے حکمران قید سلاسل ہونگے۔ مسلمان کا حسن اسکا اسلحہ ہوتا ھے جو سرکش، ضدی، نافرمان، انتہاپسند، کافروں اور مشرکوں کیلئے ہمہ وقت تیار رہتا ھے۔ حقیقت تو یہ ھے کہ گوبر کھانے والے اور گائیں کا پیشاب پینے والے بناء مار کھائے باز نہیں آتے ابھی انہیں کم چوٹ لگی ھے تبھی پھڑپھڑا رھے ہیں، پیچھے سے ڈنڈا گھسے گا تو مودی سمیت انتہا پسند اپنی اوقات میں آجائیں گے اور بلوں میں گھسنے کیلئے بھاڑ دوڑیں گے۔ اچھا ھے ایکبار پھر لڑو تاکہ ہم دیگر اسلحہ کو بھی چیک کرسکیں یہ مت بھولنا ھم پاکستانی افواج اپنے اسلحہ پر اکتفاء کرتے ہیں، ہمارا یقین اور ہمارا ایمان صرف اللہ پر ہوتا ھے، بحیثیت مسلمان ھم جانتے ہیں کہ ہمارے رب نے واضع قرآن پاک میں فرمادیا ھے کہ یہ کافر و مشرک غیر مسلم ہر گز تمہارے دوست نہیں ہوسکتے۔۔۔۔!!


