اہم خبریںجہلم

عمر اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانےوالوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری، کل23 ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا کم عمر اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانےوالوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری، کل23 ملزمان گرفتار،الگ الگ مقدمات درج،

سول لا ئینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان شعبان ،عدنان ،محمد واصف ،حسیب ،شاہ نواز، سیف ،محمد جنید،عبدالحنان ،عبداللہ ،رضوان ،عمر علی اور ثاقب کو گرفتار کر لیا،

پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان محسن عباس اور عدنان حیدر کو گرفتار کر لیا،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان محمد عرفان اور محمد واصف کو گرفتار کر لیا،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان ظہور حسین ،شیراز احمد اور حسنین حیدر کو گرفتار کر لیا،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جواد احمد کو گرفتار کر لیا،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ازان کو گرفتار کر لیا ،

للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان فرحان علی اور واسط کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے موٹرسائیکلز قبضہ پولیس میں لے کر مقدمات درج کر لیئے گئے ہیں،

والدین سے گزارش ہے کہ بغیر لائسنس، ہیلمٹ اور کاغذات کے کم عمر بچوں کو ہرگز ڈرائیونگ نہ کرنے دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

تمام شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You