پنجاب
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان صاحبہ کو راولپنڈی میں میڈیا ٹاک کے دوران انڈا مار دیا گیا

عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان صاحبہ کو راولپنڈی میں میڈیا ٹاک کے دوران انڈا مار دیا گیا
(رپورٹ افتخار خٹک)
انڈا مارنے والی دو لڑکیاں تھیں
انڈا مارنے والی لڑکیاں بھاگ کر اپنی گاڑی میں بیٹھ گئیں
کارکنوں کی بڑی تعداد نے گاڑی کو گھیرے میں لے لیا
گاڑی پر مکے پتھر مارتے ہوئے سکرین توڑ دی