اہم خبریںکرائمز

‏عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت

‏عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری،

22 فروری تک جواب طلب یاد رہے بشری بی بی نے یہ اعلان کر رکھا ہے وہ کسی طور عمران خان کی کمزوری نہیں بنوں گی جس طرح دیگر خواتین جیل میں ہیں مجھے بھی اسی طرح جیل منتقل کیا جائے
کسی قسم کا کوئی ایکسٹرا ریلیف نہیں چاہیئے اس سلسلے میں انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

لوگ سہولیات لینے کے لئے عدالتوں سے رجوع کرتے ہیں جبکہ بشری بی بی نے گھر میں سب جیل کی بجائے اڈیالہ کو ترجیح دی
اور سزا کے بعد خود گرفتاری دینے اڈیالہ جیل پہنچ گئی تھی

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 فروری تک جواب طلب کرلیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You