کرائمز
علاقہ تھانہ شمس کالونی ایریا میں راولپنڈی ایرڈ یونیورسٹی کی طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ

* علاقہ تھانہ شمس کالونی ایریا میں راولپنڈی ایرڈ یونیورسٹی کی طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ*

یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ کلاس فیلو کی جسنی زیادتی۔۔۔
تھانہ شمس کالونی نے طالبہ کی درخواست پر مقدمہ کا اندراج کر کہ تفتیش کا آغاز کر دیا ۔۔
تفصیلات کے مطابق سکیٹر ایچ 13 کی رہائشی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ ع ع کے ساتھ ساتھی طالب علم (کلاس فیلو) محمد فیضان نے متعدد بار جنسی زیادتی کی۔۔
ملزم طالبہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بھی بناتا رہا درخواست کا متن
تھانہ شمس کالونی پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد تفتیش کا اغاز کر دیا۔۔




