کالم/مضامین

عامر خٹک کمشنر راولپنڈی نے گزشتہ روز دارالعرفان منارہ کا دورہ کیا ۔حضرت امیر عبدالقدیر اعوان

عامر خٹک کمشنر راولپنڈی نے گزشتہ روز دارالعرفان منارہ کا دورہ کیا ۔حضرت امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ سے ملاقات کی یہاں کے نظم و نسق اور جاری تربیتی پروگرام جو کہ سالانہ اجتماع کی صورت میں چل رہا ہے بہت سراہا۔ صقارہ ایجوکیشن سسٹم اور صلہی سکول کا بھی وزٹ کیا ۔ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ یہاں مدارس کا نظام نہیں ہے بلکہ ایسا تعلیمی نصاب ترتیب دیا گیا ہے جس کو حاصل کرنے کے بعد بندہ اپنی عملی زندگی میں ایک مسلمان فرد کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہوتا ہے ۔ مزید برآں انجنئیر عامر ختک صاحب نے حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان ؒ کے مزار مبارک پر حاضری دی ۔ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان نے مہرنبوت والی شیلڈ کمشنر صاحب کو پیش کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You