انٹرنیشنلاہم خبریں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

لاہور: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں تین اعشاریہ دو آٹھ فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت ایک سو پانچ اعشاریہ آٹھ ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔

برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں تین اعشاریہ ایک تین فیصداضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت ایک سوآٹھ اعشاریہ تین ڈالر ہو گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You