کالم/مضامین

عالمِ اسلام اور قادیانی فتنے ۔۔۔!!

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عالمِ اسلام اور قادیانی فتنے ۔۔۔!!

کالمکار: جاوید صدیقی

اللہ تبارک تعالیٰ جانتا تھا کہ اس کے سرکش، نافرمان، ضدی اور جاہل بندے میرے محبوب، میرے حبیب، آخری نبی، ختم الانبیاء، محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کریں گے اور شیطان و ابلیس کے بہکاوے میں آکر گستاخی اور کذب نبی و کذب پیغمبر کا اعلان کرکے میرے محبوب، محمد عرابی ﷺ کی امت کے سیدھے سادھے، کم علم و کم عقل کو اپنا نشانہ بنانے کی کوشش کریں گے۔ اسی لئے خود اپنی مقدس الہامی کتاب قرآن الحکیم و الفرقان المجید میں محبوب خدا، محمد مصطفیٰ ﷺ پر ختم الرسل کی مہر سبط کردی۔۔۔
سورة احزاب: آیت چالیس میں رب العزت ﷻ نے فرمایا ترجمہ: محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے ختم پر ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جانتا ہے ۔۔ فرمانِ رسول ﷺ ھے کہ ترجمہ: میں ہی سب سے پیچھے آنے والا ہوں یعنی دنیا میں سب انبیاء کے بعد آنے والا ہوں اور میں آخری نبی ہوں، میں سب نبیوں کے بعد آیا ہوں یعنی مجھ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا اور میں قیم ہوں ۔۔ترجمہ: میں ہی پیچھے آنے والا ہوں اور میں حاشر ہوں مجھے جہاد کیلئے بھیجا گیا کھیتیوں کیلئے نہیں ۔۔ترجمہ: میں ہی عاقب ہوں اور عاقب وہ کہ جس کے بعد کوئی نبی نہیں ۔۔ترجمہ: میں خاتمُ النّبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے ۔۔ترجمہ: میں آخری نبی ہوں فخریہ نہیں کہہ رہا ۔۔ترجمہ: میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امّت ہو ۔۔ رسول اکرم خاتم االنبین امام الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ کے زمانے میں ابولہب ابوجہل موجود تھا یہ جانتے ھوئے بھی مرتے مرگیا لیکن رسولِ خدا محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان نہ لایا اور مردود ھوکر مرا۔ انیس ویں صدی میں ہندوستان میں موجود برسرِ اقتدار ایسٹ انڈیا کمپنی کے نام سے شب خون مارنے والے یہود و عیسائی زائینسٹوں نے مسلم امہ کے اتحاد میں شگاف ڈالنے اور انہیں تتر بتر اور مختلف اختلافات میں الجھگانے کیلئے اس وقت کے عالم مرزا غلام احمد قادیانی کا انتخاب کیا اور اسے بھاری دولت، خوبصورت عورت، شہرت و مرتبہ اور اختیارات و حکومتی معاونتی کیساتھ کاذب نبی ھونے پر آمادہ کیا اور ہندوستان کے ریاست پنجاب کے علاقہ قادیان کو مکمل اس کی ملکیت بنادیا اور اسے نظریہ فسطانیت، نظریہ اختلاف اسلام، نظریہ تسلسل نبوت اور گستاخ نبی کے مشن پر لگادیا۔ اس غبیث، ذلیل انسان، مردود، ملعون مرزا غلام احمد قادیانی نے قادیان شہر سے یہودی و عیسائی زائینسٹوں کی رہنمائی میں اسلام کے خلاف فتنہ و فساد کو پھیلانا شروع کردیا۔ اس وقت کے مسلم علماء دین، اولیاء اسلافین، شیخ الحدیث نے اپنی کمر کس لی اور اسلام کے تحفظ اور حقائق نامہ کی پرچار کرتے ھوئے عاشقانِ رسول ﷺ پیدا کرنے شروع کردیئے۔ جس قدر قادیانی فساد بپا کرتے تھے اس سے کہیں زیادہ جانثارِ رسول ﷺ ان کے فساد کو دبوچ کر ختم کردیتے تھے یہ تسلسل آج تک جاری ھے اور میں اس سے بہتر اور کیا پیش کروں کہ ان جاہلوں، بے دین قادیانیوں مرزائیوں کے متعلق، جب ان کے ذہنی فطور ہی شیطان و ابلیس کے طابع ھوئے ھیں تو یہ قادیانی راہ راست، صراط المستقیم سمجھنے سے قاصر ہیں اور انکی خباثت صرف دین محمدی ﷺ کو ہر پہلو سے نقصان پہنچانا ھے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ یہ کافر نہیں بلکہ زندیق ملحق ھیں اور یہ بھول گئے کہ اس دین محمدی ﷺ کی حفاظت اللہ نے خود اپنے ذمہ لے رکھی ھے۔ سب سے پہلے میں ان بہکے ھوئے عام قادیانیوں کیلئے دعا کرتا ھوں کہ اللہ انہیں اسلام کی روشنی عطا کرتے ھوئے مسلمان بنادے کیونکہ یہ زندیق ملحق لادین ھیں۔ ھر کافر کا اپنا ایک مذہب اور دین ھوتا ھے مگر ان قادیانیوں کا نہ کوئی دین ھے نہ کوئی مذہب گویا یہ محلق ھیں اسی لئے خبیث، ذلیل، بے غیرت، کمینہ، سور، ملعون، حرام زادہ، حرام کا جنا، حرامی اور زانی مرزا غلام احمد بیگ قادیانی پر لعنت ھو اور ہر مسلمان لعنت بھیجتا ھے کیونکہ اس خبیث، فتنہ باز، دجالی چیلے کی وجہ سے کافر و مشرکین تا قیامت اسلام کو ہر پہلو سے نقصان پہچاتے رھیں گے اس ملعون مرزا غلام احمد قادیانی کو ماننے والے بھی خود کو برباد اور جہنمی بنارھے ھیں۔ وقت متعین ھے کہ موت سے پہلے توبہ کرکے دائرہ اسلام میں داخل ھوجائیں بھٹکے ھوئے قادیانی سنبھل سکتے ہیں اگر ان میں صدق دل سے چاہیں تو اللہ انہیں روشن راہ پر چلادے تو یہی دین اسلام کی راہ ھے جو قیامت میں سرخرو اور روشن رکھے گا ۔۔۔۔ کہیئے ملعون، زندیق، ملحق، بے دین مرزا غلام احمد قادیانی تم پر لعنت در لعنت، بیشمار لعنت اور تمہارے خلفاء پر بھی لعنت : شیطان قیامت تک اپنے شر سے باز نہ آئیگا اور مرزا احمد قادیانی و اسکے خلفاء بھی شیطانی شر کو تا قیامت پڑوان چڑھاتے رھیں گے اللہ اور اللہ کے تمام مخلوق لعنت بھیجتے ہیں مرزا غلام احمد قادیانی پر اسکے نظریہ پر اسکے خلفاء پر۔۔۔۔ معزز قارئین!! عصر حاضر میں یہود و عیسائی زائینسٹ اور قادیانیت نے یکجا ھوکر عرب ممالک کو نشانہ پر لے رکھا ھے جن میں سعودی عرب اور عرب امارات کی ریاستیں شامل ھیں یہاں اپنی حسین طوائفوں بیہودہ دوشیزاؤں کے ذریعے عیاش عرب نسلوں کو تباہی و بربادی کے تمام سامان کا عادی بنادیا ھے گویا جس طرح ھمارے ملک پاکستان میں ایک ہیروئن چی نشے میں دھت رہتا ھے اور خود کو جنت میں محسوس کرتا ھے اسی طرح عرب کی نئی نسل بھی بہکنے سے باز نہیں آرھی ھے۔ عرب امارات کے شیخ نے وسیع و عریض مندر بناکر کافروں مشرکوں لادینوں میں اپنا نام روشن تو کردیا لیکن ریاست اسلامی پر سیاہی مل دی دوسری جانب انہی یہودی و عیسائی زائینسٹ اور قادیانی سازشوں کا شکار ھوتے ھوئے موجودہ سعودی عرب کے حکمران نے خلاف اسلام و شریعت کے کاموں کو آزادی دیکر دجال کی راہیں کھول دیں یہ سب تباہی کا پیش خیمہ ھیں یہی نہیں بلکہ مسلم ریاست کا قلعہ اسلام کی چٹان پاکستان کو بھی ان تینوں یہودی و عیسائی زائینسٹ اور قادیانیوں نے اپنی سازشوں مداخلت اور سہولتکاروں کے سبب مالی معاشی اقتصادی زرعی اور اخلاقی بنیادوں پر کمزور کرکے رکھ دیا ھے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ پاکستانی افواج اور مذہبی طبقہ اور عوام کی دین سے شدید والہانہ محبت و عقیدت بہت زیادہ ھے اور مضبوط بندھن میں ھے اسی سبب یہ ابتک میڈیا سیاستدان اور این جی اوز کو اپنا بنا سکیں ھیں اور یہی ان کی سہولتکاری کے موجب بھی ھورھے ھیں، رسولِ خدا آخری الزماں محمد مصطفیٰ ﷺ کی خاص نظر کرم شفقت اور محبت ھے کہ دشمنانان اسلام کی بھرپور حملوں کے باوجود ابتک محفوظ ھے اور انشاء اللہ رہیگا آمین یا رب اللعالمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You