اہم خبریںسوہاوہ

ضیافت ایپل گروپ آف سکول چکوال موڑ کی طرف سے سوھاوہ پریس کلب اور سوہاوہ بار کے وکلاءکے

ضیافت ایپل گروپ آف سکول چکوال موڑ کی طرف سے سوھاوہ پریس کلب اور سوہاوہ بار کے وکلاءکے لیے

سوھاوہ تفصیلات کے مطابق نیو برانچ ایپل گروپ آف سکول

چکوال موڑ میں پُر تکلف ضیافت کا اہتمام کیا گیا جس میں سوھاوہ پریس کلب کے تمام ممبران اور کثیر تعداد میں سوھاوہ بار کے وکلاء حضرات نے شمولیت اختیار کی جس میں مرزا اسرار ایڈوکیٹ سپریم کورٹ(جنہیں یہ اعزاز حاصل ھے کہ اس وقت سوھاوہ بار میں واحد ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ہیں)
،ناصر محمود کیانی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ راجہ عمران ایڈوکیٹ،راجہ نوازش ایڈوکیٹ ،چوہدری شیر مسعود ایڈوکیٹ،ملک شعیب ایڈوکیٹ،مرزا زین ایڈوکیٹ،سید شجاع کاظمی ایڈوکیٹ، چوہدری یثرب ایڈوکیٹ،محمد سعید کیانی ایڈوکیٹ

اور سوھاوہ پریس کلب کے سرپرست جناب سید عنصر شاہ، صدر بابر کیانی ،چیرمین سید ضیاء شاہ جنرل سیکٹری آصف کیانی، جمیل احمد کیانی چئیرمن مصالحتی کونسل و ممبران ،چوہدری ساجد علی جٹ،سید اسد شاہ ،عنصر کیانی ,محمد زین ،طارق مقصود علی ،وقاص عارف کیانی ،فیض سلطان گکھڑ ،ارمغان کیانی ،انتظار حسین اور سوہاوہ کے بہت سے دوستوں نے شرکت کی۔
اور اس کے علاوہ سماجی اور کاروباری شخصیت نے شرکت کی جن میں عابد کیانی،نعمان کیانی،چوہدری زاہد،محمد بابر،راجہ قمر،ملک فدا،ذیشان‌لیاقت،ظلے کیانی،باسط کیانی،چوہدری یاسر ممتاز،راجہ یاسر علی کیانی(پنڈوڑی سکندرال سیداں جبر)
اور خصوصی آمد آستانہ عالیہ دیوان حضوری سے پیر سید تنزیل الرحمان شاہ صاحب کی شرکت نے اس تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
ضیافت کی اختتام پر راجہ ناصر کیانی نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور ایپل گروپ آف سکول کی کامیابی کے لیے دعا کی درخواست بھی کی اور لیگل ایڈوائزر سوھاوہ پریس کلب ھو نے کے ناطے سوھاوہ پریس کو تمام تر قانونی و اخلاقی ساتھ کی یقین دھانی اپنی اور سوھاوہ بار کے تمام وکلا کی جانب سے بھی کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You