سندھ

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حافظ نعیم نے جواب طلب

شہر قائد میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حافظ نعیم الرحمان کو کل ضلعی الیکشن کمیشن آفس طلب کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر محمد سلیم عباسی نے نوٹس جاری کیا۔

دوسری جانب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گلبرگ ٹاؤن میں بڑے جلسے اور بڑی تقریبات پر پابندی ہے، تین نومبر کو بنو قابل پروگرام منعقد کیا گیا جو الیکشن ضابطہ اخلاق کی ورزی ہے ، حافظ نعیم الرحمان کل 3 بجے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیش ہوکر جواب دیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You