
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پرمحمود احمد شاہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ضلع پولیس جہلم نےگزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں وفات پانے والے صحافی برادران (1)ملک بوستان دنیا نیوزاور (2)شیخ رضا کوہ نور ٹی وی جن کی نماز جنازہ دینہ میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں شرکت کی اور ان کےاہل خانہ سے ملاقات کی اور دلی تعزیت کا اظہار کیااور مرحومین کی مغفرت و بلند درجات کی دعا کی ۔

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے مزید کہاکہ وفات پانے والے دونوں صحافیوں کے گھر والوں کے ساتھ غم کی اس گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



