
ضلع جہلم کی تحصیل کونسل کے ایڈ مینسٹیٹر ملک ساجد ایک نہایت اچھے اور اعلی انسان ہیں
یونین کونسل میں آے سائلن کی اچھے طریقہ سے داردسی کی جاتی ہے اور کوشش کی جاتی ہے کسی سائل کے ساتھ زیادتی نہ ہونے پاے ملک ساجد اپنے متعلقہ عملے کو بھی یہی ہدایت کرتے ہیں کہ سائل کے ساتھ زیادتی نہ ہونے پاۓ اور یونین کونسل کی صفائ ستھرائ کی بات کی جاۓ تو بھی اچھا انتضام ہے
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



