اہم خبریںجہلم

ضلع جہلم میں پولیس بھرتی سال2024کے سلسلہ میں دوڑ(انڈیورنس ٹیسٹ) کا مرحلہ،دوڑ ٹیسٹ کی نگرانی

ضلع جہلم میں پولیس بھرتی سال2024کے سلسلہ میں دوڑ(انڈیورنس ٹیسٹ) کا مرحلہ،دوڑ ٹیسٹ کی نگرانی چیئرمین ریکروٹمنٹ بورڈ طیب حفیظ چیمہ ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ، سیکرٹری بورڈ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ممبر ریکروٹمنٹ بورڈ منصور قمر ایس پی، پی ایچ پی ہیڈکوارٹرز پنجاب نے کی،

دوڑ ٹیسٹ میں کل 797امیدواران (مردوخواتین )نے حصہ لیا جن میں سے 395امیدوار پاس،377فیل جبکہ 25 امیدواران غیر حاضر رہے ،

تمام مراحل کی ریکارڈنگ بذریعہ ڈرون کیمرہ جات ،ڈی ایس ایل آر کیمرہ جات ،سی سی ٹی وی اور سرویلنس وین کی گئی

امیدواران کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے،

امیدواران کے لیے میڈیکل کی سہولت اور پینے کے صاف پانی کا بھی بندوبست کیا گیا،

پولیس فورس میں بھرتی کا عمل مکمل شفافیت اور میرٹ پرمکمل کیاجا رہا ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You