اہم خبریںجہلم

ضلع جہلم میں تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے سختی سے ایکشن لیتے ہوئے ایس او

جہلم میں کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی سخت ہدایات پر جہلم کی تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کا کریک ڈاؤن۔

ضلع جہلم میں تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے سختی سے ایکشن لیتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کو بھاری جرمانے اور متعدد دوکانیں سیل کر دیں۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You