جہلم
ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 09 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،
ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 09 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا،
گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ویگرینسی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر چل پھر کر عوام الناس کے لئے خلل پیدا کرتے اور زبردستی بھیک مانگتے تھے،
شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



