جہلم

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

جہلم(ملک وسیم اختر ) ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسیب طاہر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے01کلو250 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You