جہلم

جہلم پریس کلب کے انتخابات سابق صدر اور سابق جنرل سیکرٹری نے اپنے اپنے پینلز میدان میں اتار دیے

جہلم(ملک وسیم اختر ) جہلم پریس کلب کے انتخابات سابق صدر اور سابق جنرل سیکرٹری نے اپنے اپنے پینلز میدان میں اتار دیے۔ کانٹے دار مقابلے کی توقع جہلم پریس کلب کے 72ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے کابینہ کے لیئے انتخاب کریں گے تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے سالاناانتخابات آج ہونگے ووٹنگ صبع 9بجے سے سہ پہر 2بجے تک بغیر کسی وقفے کے ہوگی الیکشن میں سابق صدر مہر محمد الیاس اور سابق جنرل سیکرٹری مرزا قدیر بیگ کے پینلز آمنے سامنے ہیں مہر الیاس گروپ اور مرزا قدیر بیگ گروپ میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن محمد امجد بٹ نے امیدواروں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کررکھی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You