خیبرپختون خواہ

صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخواہ آفتاب عالم کی کاکاخیل ہاؤس چارسدہ آمد

صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخواہ آفتاب عالم کی کاکاخیل ہاؤس چارسدہ آمد۔

اس موقع پر انہوں نے شہید میاں عاصم شاہ ایڈووکیٹ کے والد میاں محسن شاہ سے تعزیت کی۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور آفتاب عالم کا کاکاخیل ہاؤس چارسدہ کا دورہ اس موقع پر شہید میاں عاصم ایڈووکیٹ کے والد میاں محسن شاہ سے تعزیت کی اور شہید کیلئے دعا مغفرت کی ۔اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخواہ وسطی کے نائب صدر اشفاق احمد خان،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدر مجیب الرحمٰن ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء بھی موجود تھے اس موقع پر صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخواہ آفتاب عالم نے شہید میاں عاصم شاہ ایڈوکیٹ کے لواحقین کو انصاف دلانے میں بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You