صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان صاحب کی ہدایت پر صدر لاہور ملک زمان صاحب چیئرمین

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان صاحب کی ہدایت پر






صدر لاہور ملک زمان صاحب چیئرمین میاں محمد اکرم مہر صاحب نائب صدر لاہور صدر والٹن کینٹ این اے 122 این اے 128 پی پی 156 پی پی 157 میں تنظیم سازی کا عمل تیزی سے جاری ہے والٹن کینٹ سے مسیحی برادری کے صدر سیموئیل شہزاد سندھو کی سربراہی میں وارڈ نمبر 8 سے مسیحی برادری کے لوگوں نے استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی اور میاں محمد اکرم مہر صاحب کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے بہت بڑی تعداد میں مسیحی برادری کے لوگوں نے شمولیت کا اعلان کردیا جس میں نزیرعرف منا مسیح صدر اور جنرل سیکرٹری رفیق مسیح عمران مسیح صادق سندھو عنایت کھوکھر شوکت مسیح نے پارٹی میں شمولیت کی اور میاں محمد اکرم مہر صاحب کی قیادت پر اور صدر عبدالعلیم خان صاحب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
میاں محمد اکرم مہر
نائب صدر لاھور
صدر
والٹن کینٹ بورڈلاہور
استحکام پاکستان پارٹی



