اہم خبریںسوہاوہ

شیراز فٹبال اکیڈمی سوہاوہ کا اعزاز

شیراز فٹبال اکیڈمی سوہاوہ کا اعزاز

سید علی رضا سینٹر فاروڈکی پوزیشن کے بہترین کھلاڑی پرائم منسٹر ٹیلنٹ ھنٹ پروگرام کی راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن کے 500 کھلاڑیوں میں سے 16کی ٹیم میں سلیکٹ ہوئے جس پر کوچ خرم شہزاد ڈائریکٹر شیراز فٹبال اکیڈمی پروفیسر جمیل احمد کیانی اور سرپرست شیراز فٹبال اکیڈمی راجہ محمد شیراز کیانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں سوہاوہ میں کھیلوں⚽🏏کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے آپ کی سرپرستی میں یہ اعزاز حاصل کیا یہ نوجوان نسل کیلئے مثبت سرگرمیاں اور کامیابیاں آپکی مرھون منت ہیں ہم سب سید علی رضا کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You