سندھ

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیر آباد کے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کی جانب

*شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیر آباد کے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کی جانب سے دو روزہ فلم میکنگ ورکشاپ کا انعقاد، بین الاقوامی شہرت یافتہ فلم میکر کائنات تھیبو کی خصوصی شرکت*

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی، شہید بینظیر آباد کے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کے زیر اہتمام فلم میکنگ پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی و بین الاقوامی سطح پر پہچانی جانے والی معروف فلم میکر کائنات تھیبو نے خصوصی شرکت کی.
ورکشاپ کے دوران کائنات تھیبو نے طلبہ و طالبات کو فلم میکنگ کے بدلتے ہوئے منظرنامے پر بصیرت افروز گفتگو کرتے ہوئے اپنے وسیع عملی تجربات شیئر کیے۔ بحث و مباحثے کے سیشن میں انہوں نے فلم پروڈکشن کے مختلف پہلوؤں جیسے اسکرپٹ رائٹنگ، ڈائریکشن، سنیماٹوگرافی، اور ایڈیٹنگ کے بارے میں قیمتی معلومات فراہم کیں۔تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر انجنیئر پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا اس ورکشاپ کا مقصد طلبہ کی تخلیقی اور فنی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے، تاکہ وہ فلم پروڈکشن کے فن اور تکنیک کو نہ صرف نظریاتی طور پر سمجھ سکیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You