پنجاب

شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی شایانِ شان تقریبات کرنے کے لئے پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں تیاریاں

شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی شایانِ شان تقریبات کرنے کے لئے پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں تیاریاں تیز کر دیں،

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کل ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی، ہمایون خان

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات ملک بھر میں تمام ڈویژن ضلعی ہیڈکوارٹرز میں منعقد کی جائے گی، ہمایون خان

پیپلز پارٹی کے صوبائی ڈویژن ضلعی صدور و دیگر عہدیداران و پارٹی ذمہ داران اپنے اپنے اضلاع میں شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات کا بھرپور انعقاد کریں۔ ہمایون خان

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات میں کیک کاٹے جائیں گے، ہمایون خان

شہید بی بی کو جمہوریت، ملک اور عوام کے لئے دی گئی قربانی کے بدولت بھرپور خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، ہمایون خان

ہر ضلع میں ہونے والی سالگرہ تقریبات میں صوبائی ڈویژن ضلعی، تحصیل، یوسیز اور وارڈ سطح کے تمام پارٹی عھدیداران، تمام بلدیاتی نمائندے شرکت کرینگے، ہمایون خان

ملک میں جمہوریت شہید بینظیر بھٹو کی قربانیوں کی بدولت قائم ہے، ہمایون خان

شہید بینظیر بھٹو نے آئین، پارلیمنٹ کی بالادستی اور عوام کی حق حاکمیت کے لئے جدوجھد کی، ہمایون خان

پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے تحت آگے بڑھ رہی ہے، ہمایون خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You