کرائمز

شمالی وزیرستان: دو گروپوں میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

میران شاہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ میران شاہ کے گاؤں تپی میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ چوتھا زخمی ہوا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں 15 اور 17 سال کے 2 بھائی بھی شامل ہیں،لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You