خیبرپختون خواہ

شانگلہ میں اس بار الیکشن کافی کانٹادار لگتاہیں مرکزی قائدین نے بھی اپنا مرکز شانگلہ بنایا ہوا ہیں

شانگلہ میں اس بار الیکشن کافی کانٹادار لگتاہیں مرکزی قائدین نے بھی اپنا مرکز شانگلہ بنایا ہوا ہیں

ن لیگ کے صوبائی صدر انجنئیر امیر مقام صاحب پہلی بار صوبائی اسمبلی کی الیکشن شانگلہ سے کررہا ھیں اور صوبائی حکومت کے متوقع سربراہ ہیں اس طرح ڈاکٹر عباداللہ خان قومی اسمبلی کی سیٹ سے امید وار ہیں اسکی سیٹ بھی کافی وقت سے جیت رہا ھیں برہلحال اس دفعہ نوازخان اسکی ووٹ کم کرسکتے ہیں لیکن جیت کی قوی امکان ڈاکٹر عباداللہ کی ھیں بشام سے شوکت یوسف زئی اور رشاد خان کی کانٹادار مقابلہ ہوگا شوکت یوسف زئی کی سیٹ کنفرم تھا لیکن اس کی اپنی غلطیوں کیوجہ سے شائد رشاد فائدہ اٹھائیں ،پورن سے اورنگزیب خان کی پہلی ایننگ میں شائد کچھ ووٹ حاصل کرسکیں اور صوبائی سیٹ پہ شیر عالم خان اور فضل اللہ پیرمحمد خان کا کانٹادار مقابلہ ھوگا ،پیپلز پارٹی اور اے این پی کی کوئ پوزیشن ابھی واضح نہیں البتہ حاجی سید فرین خان بھی کور کنڈیڈیٹ کے طور پہ سامنے آجائیں ابھی تک وہ امیدوار کے طور پہ سامنے آیا ھیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You