کرائمز

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی،

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے
ایس ایچ او رتہ امرال سب انسپکٹر سجاد احمد کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے،

شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن.
ممبر امن ومصالتی کمیٹی تھانہ رتہ امرال اصغر راجپوت نے اپنے ساتھیوں کے ھمراہ SHO راجہ سجاد احمد اور انکی ٹیم کو مبارک باد دی ( افتخار خٹک )

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You