سی او ایجوکیشن جہلم ،ڈی او اور ڈپٹی صاحبان و اے ای او معیارِ تعلیم گورنمنٹ بوائز سکول سوگیال

سی او ایجوکیشن جہلم ،ڈی او اور ڈپٹی صاحبان و اے ای او معیارِ تعلیم گورنمنٹ بوائز سکول سوگیال کا تو چیک کریں ذرا
سوھاوہ (بابر کیانی )
8سال سوگیال گورنمنٹ سکول میں پڑھنے کے بعد 9ویں کلاس میں کسی دوسرے سکول میں جاتے ھی



استادِ محترم نے بنیادی سبق پر لگا دیا کیونکہ اتنی اعلی تعلیم دی جاتی رھی یہاں کے بچے کو کہ
آئی ۔۔۔کا مطلب( میں )ھوتا ھے
یس ۔۔۔کا مطلب( ھاں )ھوتا ھے
ناٹ ۔۔۔کا مطلب( نہیں )ہوتا ھے
اے ۔۔۔ کا مطلب( ایک )ھوتا ھے
بھی نہیں آتا تھا
جن سکولوں کا میعارِ تعلیم یہ ھو بچوں نے خاک میٹرک کرنی ھے
وقت بہترین انصاف کرتا ھے
جن سیٹوں پر آپ براجمان ہیں یہاں پہلے بھی تھا کوئی
اور رہنا تو آپ نے بھی نہیں
کیا سرکاری نوکری اسی لالچ پہ حاصل کی تھی کے خدا نہ خواستہ کہیں حلال نہ کرنی پڑ جائے
درخواست کے لئے جو اشخاص بچتے ہیں ان میں
جناب ڈی سی صاحب جہلم
وزیرِ اعلی پنجاب
وزیراعظم اے وقت



