ڈٰی پی او جہلم کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف آپریشن مسلسل جاری،04شراب سپلائرز گرفتار ،مجموعی طور پر 40لیٹر شراب برآمد ،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03شراب سپلائرز ملزمان عدنان ،دلاور اور نوید سٹیفن کو گرفتار کر لیا ،
ملزم عدنان سے 10لیٹر شراب برآمد جبکہ نوید سٹیفن اور دلاور سےمجموعی طور پر20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
جبکہ
کالاگجراں پولیس نے کاورائی کرتے ہوئے ملزم ارسلان کو گرفتار کرلیا ،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
ملزما ن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کا قلع قمع اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



