اہم خبریںجہلم

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عادل خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 09ایم ایم معہ ایمونیشن

جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سامان آتش بازی بیچنے والے ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،سامان آتش بازی اور ناجائز اسلحہ برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عادل خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 09ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان بیچنے والے ملزم نذیر احمد کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے 15ڈبیاں ماچس پٹاخے برآمد کر لئے گئے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

قانون شکن عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You