
جہلم (شیخ زلفی)اتخاد میڈیا فورم جہلم کے عہدیداران کی سٹیٹ آفیسر پنجاب یونیورسٹی میاں فیصل سے خصوصی ملاقات۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ آفیسر پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میاں فیصل کے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں دوبارہ تعیناتی پر اتخاد میڈیا فورم کے صدر مرزافرازبیگ سرپرست اعلی ثاقب کشمیری اور چئیرمین شیخ زلفی مبارکباد پیش کی ۔اس موقع پر اتخاد میڈیا فورم کی طرف سے میاں فیصل صاحب کے لئیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا اور امید کی گئی جسطرخ ماضی میں جہلم کیمپس میں تعیناتی کے دوران آپ نے ادارے اور طلبہ اور طالبات کی فلاخ و بہبود میں قلیدی کردار ادا کیا اس تعیناتی کے دوران بھی نمایاں کردار ادا کریں گے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے لئیے یہ اعزاز ہے میاں فیصل جیسے اعلی تعلیم یافتہ پی ایچ ڈی کائونٹر ٹیرازم افسران موجود ہیں اس موقع پر سٹیٹ آفیسر پنجاب یونیورسٹی میاں فیصل نے اتخاد میڈیا فورم کے عہدیداران کی آمد پر ان شکریہ ادا کیا اور یہ باور کروایا کہ میڈیا کے خوالے سے ہر قسم کا تعاون جاری رہے گا ۔اور مزید کہا کہ صحافت ہمارے معاشرے کا چوتھا ستون ہے اور مثبت صحافت سے ہی معاشرے کو درست سمت لے جایا جا سکتاہے۔



