سوہاوہ

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال (ڈھوک غلام علی) کا ایک اور اعزاز

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال (ڈھوک غلام علی) کا ایک اور اعزاز

تفصيلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم محمد خلیل نواز ولد محمد نواز نے پنچاب یونیوسٹی شعبہ زوالوجی میں phd کی ڈگری حاصل کر اپنے علاقے سگیال کا نام اور پوری تحصيل سوہاوہ کا نام روشن کر دیا محمد خلیل نواز نے یہ اعزاز 13-7-2021 کو پنچاب یونیوسٹی کے لاہور کے جاری کردہ نوٹفیکشن نمبر phd(r)/149/2021 کی وساطت سے حاصل کیا مذکورہ طالب علم کے پی ایچ ڈی مقالے کا مصمون جہلم پاکستان کا علاقہ چھبر سیداں چنجی فاریشن سے ممالیہ جانوروں کے نئے فوسلز تھا اس موقع خلیل نواز کا کہنا تھا کہ یہ سب والدین کی دعائيں کی وجہ سے ممکن ہوے خلیل نواز اس ٹائم گورنمنٹ انصاف ہائی سکول میں بطور ہیڈ ماسٹر فرائض سر انجام دے رہے ہیں یاد رہے ان کی کمانڈ میں یہ سکول دن دو گنا اور رات چار گنا ترقی کر رہے ہے جب خلیل نواز سے یہ پتہ کیا گیا کہ یہ آپ کا آبائی سکول تھا اور آج اس سکول میں بطور ہیڈ ماسٹر کیسے محوس کرتے ہیں تو ہیڈ ماسٹر خلیل کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے

سوہاوہ : مشرف کیانی سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You