اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ کی ٹائگر فورس نے آج یونين کونسل پھلڑے سیداں کا وزٹ کیا

سوہاوہ کی ٹائگر فورس نے آج یونين کونسل پھلڑے سیداں کا وزٹ کیا

تفصيلات کے مطلابق ممحد نعیم جبہ کی قیادت میں آج ٹائگر فورس نے پڑی درویزہ بازار اور کوٹ جبہ اور پرانا کوٹ کا وزٹ کیا اور لوگوں کو کرونا Sop کے حوالے سے آگاہ کیا اور محمد نعیم جو کہ سکیوٹی سکیٹری سوہاوہ ہیں انہيں نے صحافی دستوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ لوگ کرونا sop پر عمل نہیں کرتے ہم لوگوں کو اس بارے میں بریف کر رہے ہیں

سوہاوہ: مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You