اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ کسی دل جلے نے کی مزموم حرکت، اکھاڑ ڈالی کرکٹ کی پچ

سوہاوہ کسی دل جلے نے کی مزموم حرکت، اکھاڑ ڈالی کرکٹ کی پچ

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ زاہد عزیزکرکٹ گراؤنڈ کی وکٹ پرکسی دل جلے کی شرمناک حرکت جس پر ، شیراز کرکٹ اکیڈمی سوہاوہ کے سرپرست اعلیٰ جناب * محمد شیراز کیانی اور زاہد عزیز کیانی نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے کھلاڑیوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، معاشرے کے چند گندے انڈے ہمارے گراؤنڈز کی رونقیں بحال ہونے سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں ایسی گندی مچھلیوں کو کھیل اور کھلاڑی سے کوئی دلچسپی نہیں، ایسی شرمناک حرکت کرنے والے افراد کو بہت جلد بے نقاب کریں گے اور انکے خلاف ہر ممکن قانونی چارہ جوئی برتیں گے.

سوہاوہ: مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You