سوہاوہ
سوہاوہ چکوال موڑ لوگر انصاف ھوٹل کھانے کا ناقص میعار اور بل ھوش رُبا

سوہاوہ چکوال موڑ لوگر انصاف ھوٹل کھانے کا ناقص میعار اور بل ھوش رُبا
کھانے میں پتھر
سوھاوہ(بابر کیانی)
ھوٹلنگ کے شوقین افراد محتاط رہ کے کھانہ تناول فرمائیں
ورنہ دانتوں سے بھی محروم ھونا پڑ سکتا ھے
انتظامیہ سے نوٹس لینے کی درخواست ھے