سوہاوہ

سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع پٹرولنگ پولیس پوسٹ شاہ دی لس کے قریب ٹویوٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل

سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع پٹرولنگ پولیس پوسٹ شاہ دی لس کے قریب ٹویوٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل میں تصادم

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع پٹرولنگ پوسٹ شاہ دی لس کے قریب ٹویوٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل میں تصادم تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ جبکہ ہائی ایس بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی موٹر سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہےجبکہ جبکہ ہائی ایس کے کچھ مسافر معمول زخمی ہوئے پٹرولنگ پولیس اور سوہاوہ تھانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔۔

سوہاوہ:(مشرف کیانی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You