سوہاوہ

سوہاوہ پنجاب بھر کی طرح وزیر تعليم کے حکم کے مطابق سوہاوہ اور گردنواح میں بھی نیو داخلوں

سوہاوہ پنجاب بھر کی طرح وزیر تعليم کے حکم کے مطابق سوہاوہ اور گردنواح میں بھی نیو داخلوں کے حوالے سے کارنر میٹنگ جاری ہیں آج گورنمنٹ انصاف ہائی سکول سگیال کی طرف سے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہذا سکول کے ہیڈ ماسٹر اور دیگر سٹاف اور اہل علاقے نے شرکت کی جس میں گورنمنٹ کے سکولوں میں داخلے کے حوالے سے بات چیت کی ہیڈ ماسٹر کا کہنا تھا کہ اپنے بچوں کو گورنمنٹ کے سکولوں میں داخل کرایں

گورنمنٹ کے سکولوں میں مفت کتابيں مفت تعليم دی جاتی اور قابل ٹیچر ہیں

سوہاوہ مشرف کیانی سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You