سوہاوہ : ٹھیکدار و گورنمنٹ کی مشترکہ نااہلی ڈھوک گالے سے ایکسچینج چوک تک یوسی پنڈ

سوہاوہ : ٹھیکدار و گورنمنٹ کی مشترکہ نااہلی ڈھوک گالے سے ایکسچینج چوک تک یوسی پنڈ متے خان جس کے درمیان کافی گاؤں شامل ہیں۔ بننے والی روڈ ادھوری چھوڑ کے ٹھیکیدار بھاگ نکلا

عوام کی مشکلات میں اضافہ
بارش کی وجہ سے پانی نا مکمل روڈ پر کھڑا ھو جاتا ھے اور رھی کثر نکلنے لگی عوام کی
روڈ ادھوری رھنے کی وجہ سے گاڑیوں کے مختلف نقصانات بھی آئے روز ھو رھے
اس روڈ کو چھوڑ کر دوسرے کچے رستوں کو اختیار کرنے پر مجبور ھے عوام
سونے پر سہاگہ یہ کہ اک گاؤں میں بنائے جانے والے نالے کو مقامی مسلمان،نیک سیرت،مردِمجاھد نے بند کر کے تاریخ میں اپنا نام نیکی میں رقم کیا
ایسی شخصیت کو سلام
پانی تو پہلے بھی کھڑا ھوتا ھے ان کی وجہ سے اور اضافہ ھو گیا
میٹھی نیند سونے کے عادی ھمارے ملک کے تمام ادارے اور سرِفہرست موصوف ٹھیکیدار
عوام کی گزارش ھے اسے جلد مکمل کیا جائے




