سوہاوہ

سوہاوہ: انڈیپنڈنٹ جرنلسٹ فورم کی خبر پر ایکشن

سوہاوہ: انڈیپنڈنٹ جرنلسٹ فورم کی خبر پر ایکشن

آتے آتے بالآخر سوہاوہ انتظامیہ کو خیال آہ ہی گیا،
جی ٹی روڈ کے اطراف پھیلے کچرے کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا، اہلیانِ علاقہ نے انتظامیہ کے اس اقدام کو بارش کا پہلا قطرہ قرار دیا، اور اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید سے امید ظاہر کی کہ وہ سوہاوہ کے دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکال کر ایک مثالی شہر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You