سوہاوہ

سوہاوہ:پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی خوش آئند ہے،راجہ سفیر اکبر

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی خوش آئند ہے،راجہ سفیر اکبر

بحال ہونے والے تمام چیرمین اور کونسلز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

سوہاوہ : چیرمین غوری ٹاؤن اسلام آباد سابق چیئرمین یونین کونسل پیل بنے خان راجہ سفیر اکبر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں بلدیاتی نمائندوں کی بحالی خوش آئند اقدام ہے راجہ سفیر اکبر نے تمام نمائندوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ تمام نمائندے اپنے اپنے حلقوں کی عوام کو درپیش مسائل کو فوری حل کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے کیونکہ بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے کے بعد سے فنڈ کی عدم دستیابی اور عوامی نمائندوں کی عدم دلچسپی کے باعث مسائل میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا جس پر عوام میں شدید مایوسی پائی جا رہی تھی عدالت عظمیٰ کا فیصلہ قابل ستائش ہے جو عوامی حلقوں میں پائے جانے والے احساس محرومی کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا

سوہاوہ : (رضا اعوان)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You