
سوھاوہ THQ ہسپتال میں لگے کیمروں میں ریکارڈنگ نہیں ھوتی ہے ہسپتال میں ہونے والے کسی بھی بڑے حادثے کا ذمہ دار کون ھوگا؟
لاکھوں روپے اخراجات سے لگائے گئے کیمرے
کیا فائدہ کہ جب کام کے وقت کام ھی نہ آئے
تفصیلات کے مطابق مریض کے ساتھ آنے والے شخص کا ہیلمٹ چوری ھو گیا
(ہیلمٹ کی چوری کوئی چوری نہیں مگر سوال تو کھڑا ھو گیا)
اور اس شخص نے کیمروں کی مدد سے چور کو پکڑنے کی استدعا کی تو پتہ چلا
کہ لگے کیمرے ریکارڈنگ ھی نہیں کرتے
ھماری خبر سے چوروں کے علم میں اضافہ تو ھوگا اور چوری میں سہولت بھی
مگر شاید انتظامیہ بڑے حادثے سے پہلے اس پر موثر کام کرپائے اور بہترین نتائج ثابت ھوں




