اہم خبریںسوہاوہ

سوھاوہ ھی میں اک مہمان فیملی مدد کی آس لگائے سوھاوہ کے مخیر حضرات کی راہ تک رھی

داد رسی کا مستحق اور آپ کی مدد کا طالبگار ھے کوئی

سوھاوہ ھی میں اک مہمان فیملی مدد کی آس لگائے سوھاوہ کے مخیر حضرات کی راہ تک رھی ھے
سوھاوہ (بابرکیانی)
موٹروے پولیس آفیسر میمونہ ریاض کی شناخت پر اک ماں اور 3 بچوں سے ملاقات ھوئی
خراج تحسین موٹر وے پولیس آفیسر میمونہ ریاض کو
جنہوں نے مختلف اشیاء خوردونوش لے کے بھی دیں اور جو ممکن تھا مالی مدد بھی کی

دن بھر صرف اک وقت کا کھانہ بچوں سمیت ان کو میسر ھے

مانگنا نہیں چاہتی مگر شوہر مجبور کرتا ھے
سارا دن روڈ سے لوھا اکٹھا کر کے اسے بیچ کے جو پیسے میسر آئیں ان کا کھانا لے کر اپنا اور بچوں کا پیٹ بھی بھرتی ھے

بلکہ شوھر اپنے نشے کے لئے مار پیٹ کے جو جمع ھوتے ہیں چھین کر لے جاتا ھے

اور مار مار کے بازو کی حالت ایسی کے دیکھ کے ترس آئے

جس گھر میں مقیم ہیں نہ در نہ دروازہ اک خالی گھر میں عارضی مقیم
سونے کے لئے جو بستر میسر ھے وہ بھی تصویر میں ملاحظہ فرمائیں
آپ کی طرف سے ضروری نہیں پیسے ھی ادا ھوں

بستر ،بچوں کے کپڑے ،میاں بیوی اور بچوں کےجوتے،کھانے کا سامان اور دیگر جسکی اللّٰہ جس کو توفیق دے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You