سوہاوہ

سوھاوہ تحصیل کا اعزاز گرامی قدر و منزلت , آنریری برجس راجہ امیر داد خان کیانی صاحب

سوھاوہ تحصیل کا اعزاز گرامی قدر و منزلت , آنریری برجس راجہ امیر داد خان کیانی صاحب سرپرست اعلی گکھڑ فیملی ویلفٸیر ٹرسٹ پاکستان کے فرزند محترم راجہ سرفراز کیانی کو ہاٸی ویکمب سٹی انگلینڈ سے مٸیر (چٸیرمین) منتخب ہونے پر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو گیا اور تحصیل سوھاوہ کے باسی مبارکباد پیش کرتے ہیں

ان کے والد امیر داد صاحب(پنڈ متے خان) پہلے بھی سوھاوہ میں کسی تعارف کے محتاج نہیں
بے شمار ایسے کام جو پوشیدہ ہیں مکمل کر چکے اور جن کو عوام جانتی ھے وہ بھی لاتعداد ہیں
جیسا کہ سوھاوہ ایدھی سنٹر کے لئے ان کی خدمات

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You