سندھ
سندھ : ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے مبارک ماہ میں انجمن ارائیاں سندھ پاکستان مستحق افراد

سندھ : ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے مبارک ماہ میں انجمن ارائیاں سندھ پاکستان مستحق افراد کے لیے راشن بیگ تیار کروا رہی ہے
مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعاون فرمائیں



