سندھ

سندھ ہائی کورٹ سیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم فاروق برڑو و دیگر کے خلاف غیر قانونی

سندھ ہائی کورٹ سیکریٹری سندھ اسمبلی جی ایم فاروق برڑو و دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں اور غیر قانونی پروموشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ ، اسپیکر سندھ اسمبلی ، سیکریٹری سندھ اسمبلی ، اسپیشل سیکریٹری سندھ اسمبلی و فرقعین کو نوٹس جاری کرتے ھوئے جواب طلب کرلیا

کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی

عدالت میں درخواست گزار کے وکیل محمد کامران بلوچ نے موقف اختیار کیا کے سابقہ سیکریٹری سندھ اسمبلی حادی بخش برڑو نے اپنے بیٹوں جی ایم عمر فاروق برڑو ، راشد حسین برڑو ، ارشد حسین برڑو ، عبدالمجید برڑو اور مزمل برڑو کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا اور غیر قانونی طور پر پروموشنز دی

بھرتی ھونے والے سابقہ سیکریٹری سندھ اسمبلی حادی بخش برڑو ، کے بیٹے جی ایم عمر فاروق برڑو کو غیر قانونی طور پر سیکریٹری سندھ اسمبلی کے عھدے پر ترقی دی گئی و دیگر غیر قانونی طور بھرتی ھونے والوں کو بھی غیر قانونی ترقیاں دی گئیں

عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ ، اسپیکر سندھ اسمبلی ، سیکریٹری سندھ اسمبلی ، اسپیشل سیکریٹری سندھ اسمبلی ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر فرقعین کو نوٹس جاری کرتے ھوئے 11 مئی کو جواب طلب کرلیا سماعت ملتویا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You